تماسی سطح
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) دانتوں کی مختلف سطوں میں سے وہ سطح جو متصل دانتوں کو چھوتی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) دانتوں کی مختلف سطوں میں سے وہ سطح جو متصل دانتوں کو چھوتی ہو۔